1.

(۵) سوال نمبرا: درج ذیل میں سے کسی ایک اقتباس کی سلیس اردو پیچھے اور سبق کانام بھی لکھے۔الف) وہ خوشی سے اچھل پڑا اور اس نے اپنی برق رفتار گھوڑی آپ کے تعاقب میں ڈال دی۔ سراقہ سر پر خودرکھے ۔ نیزه تانے، چپکے ہتھیاربدن پر سجائے، اپنی گھوڑی کو سرپٹ دوڑ رہا تھا اور دل ہی دل میں خوش ہو رہا تھا کہ اب کامیابی یقینی ہے۔ سو اونٹوں کے لانے میں اس نے اپنیگوڈی کو ایک اور ایڑ لگائی۔ قدرت مسکرائی اور اگلے ہی لیے اس کی صبار فتار گھوڑی گھٹنوں کے بل زمین پر دھڑام سے گری۔ب) وہ شخص مطمئن ہو کر گھر چلا گیا۔ خلیفہ کچھ دیر اس معاملے کے متعلق غور کر تارہا۔ پھر جامہ دار کو بلا کر حکم دیا، ”توشہ خانے میں سے ایک نیاجو ڈالا۔ ساتھ ہی ایک پگڑی بھی۔ مگر خیال رکھنا کہ اس سے اچھی پڑی توشہ خانے میں نہ ہو۔ جامہ دار نے فلم کی تعمیل کی۔​

Answer»

I can't UNDERSTAND this LANGUAGE... plz TRANSLATE it english Or HINDI..



Discussion

No Comment Found