| 1. |
عصبیت، رنگ ونسل کی تفریق جیسے مسائل کی روشنی میںدر دیں مجھئے کا استحسان کیے۔تمام انسان بنیادی طور پر یکساں ہیں ۔ کوئی پیداکی مجرم نہیںہوتا، تقاتل نہیں ہوتا بلکہ حالات کا شکار ہوتا ہے۔ |
|
Answer» انسان کی مرحلہ وار تخلیق اورجدید سائنس کے اعترافات بنت اشرف بنت اشرف 9 سال پہلے قرآ ن مجید میں رحم مادر کے اندر انسانی وجود کی تشکیل اور اس کے ارتقاء کے مختلف مرحلے بیان کیے گئے ہیں جن سے پتہ چلتاہے کہ ربکائنات کا نظام ِربوبیت اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ بطنِ مادر کے اندر بھی جلوہ فرماہے۔واقعہ یہ ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچے کی زندگی کے نقطہء آغاز سے لے کر اس کی تکمیل اور تولد کے وقت تک پرورش کا ربانی نظام انسان کو مختلف تدریجی اورارتقائی مرحلوں میں سے گزار کر یہ ثابت کردیتا ہے کہ انسانی وجود کی داخلی کائنات ہو یا عالم ِ ہست وبود کی خارجی کائنات ،ہرجگہ ایک ہی نظام ربوبیت یکساں شان اورنظم واصول کے ساتھ کارفرماہے ۔قرآن مجید کے بیان کردہ ارتقاء کے مراحل کی تصدیق بھی آج جدید سائنسی تحقیق کے ذریعے ہوچکی ہے ۔ |
|